MetaTrader 5 پائیں تاکہ آپ Octa کے ساتھ پیشہ ور کی طرح ٹریڈ کریں

پلیٹ فارم کے جدید ٹولز اور Octa کی بہترین ٹریڈنگ کنڈیشنز سے لطف اندوز ہوتے ہوئے 230 انسٹرومنٹس پر ٹریڈ کرنے کے لیے MT5 اکاؤنٹ کھولیں۔
اکاؤنٹ کھولیںاپنی من پسند ڈیوائس کے لیے MetaTrader 5 ڈاؤنلوڈ کریں

Octa کے MetaTrader 5 ویب ٹرمینل کے ذریعے آن لائن ٹریڈ کریں۔ کچھ ڈاؤنلوڈ یا انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں—بس لاگ اِن کریں اور کسی بھی براؤزر اور آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ ٹریڈ کریں۔
- اپنے پروفائل میں لاگ اِن کریں۔
- اکاؤنٹ منتخب کریں۔
- ٹریڈنگ شروع کریں۔

PC کے لیے MetaTrader 5 ڈاؤنلوڈ کریں تاکہ Windows یا Mac ڈیوائس پر آرام سے ٹریڈ کر پائیں۔ مختلف آرڈرز، کئی أنواع کے انڈیکیٹرز، اور آٹومیٹیڈ ٹریڈنگ فیچرز سے لطف اندوز ہوں۔
- انسٹالر ڈاؤن لوڈ کریں اور چلائیں۔
- انسٹال کرنے کے لیے ہدایات کو فالو کریں۔
- پروگرام کا آغاز کریں اور لاگ اِن کریں۔
- ٹریڈنگ شروع کریں۔

اینڈرائیڈ کے لیے MT5 ایپ ڈاؤنلوڈ کریں اور چلتے پھرتے کہیں بھی آسانی سے ٹریڈ کریں۔ اپنے فون یا ٹیبلیٹ پر آرڈرز کو منظم کریں چاہے آپ اپنے کمپیوٹر سے دور ہوں۔
- Google Play سے انسٹالر کو چلائیں۔
- ایپ انسٹال ہونے کا انتظار کریں اور لانچ کریں۔
- لاگ اِن کریں اور اپنا Octa اکاؤنٹ منتخب کریں۔
- ٹریڈنگ شروع کریں۔

آئی او ایس کے لیے MT5 ایپ ڈاؤنلوڈ کریں اور جہاں کہیں بھی آپ ہیں وہاں ٹریڈ کریں۔ اپنے فون یا ٹیبلیٹ پر آرڈرز کو منظم کریں چاہے آپ اپنے کمپیوٹر سے دور ہوں۔
- Apple App Store سے انسٹالر کو چلائیں۔
- ایپ انسٹال ہونے کا انتظار کریں اور لانچ کریں۔
- لاگ اِن کریں اور اپنا Octa اکاؤنٹ منتخب کریں۔
- ٹریڈنگ شروع کریں۔
ٹریڈرز MetaTrader 5 کا چناؤ کیوں کرتے ہیں
MetaTrader 5 ایک جدید ٹریڈنگ پلیٹ فارم ہے جس میں بہت سے تجزیاتی ٹولز موجود ہیں۔ یہ انٹرا ڈے ٹریڈنگ پروفیشنلز اور الگورتھمک ٹریڈرز کے درمیان اپنی جدید ترین خصوصیات کے باعث کافی مقبول ہے۔
Octa کے ساتھ MetaTrader 5 پر ٹریڈنگ کیوں بہتر ہے
-
0.6 پپس سے کم ترین اسپریڈز
-
فوری اور محفوظ ڈیپازٹس اور ودڈرالز
-
ہر ڈیپازٹ پر 50% بونس
-
لائسنس یافتہ اور منضبط شدہ عالمی بروکر
-
لچکدار لیورج 1:1000 تک
-
0.1 سیکنڈز سے نیچے آرڈر پر عملدرآمد
OctaTrader کے ساتھ اور بھی بہتر ٹریڈ کریں
اپنی ٹریڈنگ کو OctaTrader کے ساتھ اگلے درجے پر لے جائیں، جو Octa کا اپنا ٹریڈنگ پلیٹ فارم ہے۔ ڈیوائسز بدلیں، چلتے پھرتے آرڈرز کو منظم کریں، AI کے ساتھ مارکیٹس کا تجزیہ کریں، اور کمیونٹی کے ساتھ اپنی رائے شیئر کریں۔
- بلٹ ان AI ہیلپر
- لائیو ٹریڈنگ آئیڈیاز
- ٹریلنگ اسٹاپس
- سوشل فیچرز